the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
باہوبلی 2فلم کے ٹکٹس بلیک کرنے پر سائبر آبا دپولیس کمشنریٹ کے حدود کے اُپل ، دلسکھ نگر، ملکاجگری اور شمس آباد میں پولیس نے تھیٹرس کے مالکین سمیت 22افراد کو گرفتار



کرلیا۔پولیس نے ان کے قبضہ سے سینکڑوں ٹکٹس اور ہزاروں روپئے ضبط کرلئے ۔پولیس کو سادہ لباس میں شہر حیدرآباد کے تھیٹرس میں تعینات کیا گیا تھا تاکہ فلم کے ٹکٹس بلیک کرنے والوں کو پکڑا جاسکے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.